لاہور (کرائم رپورٹر)لیسکو کے سی ای اومحمد رمضان بٹ کی زیر صدارت لیسکو ہیڈ کوارٹر زمیں اجلاس ہوا۔ سی ای اولیسکو نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ ریکوری میں بہتری اور بجلی چوری کے خاتمہ کے عمل کو مزید م ئوثر اور بہتر بنایا جائے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026