لاہور( کرائم رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج حسن رضا کے آفس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے آفس کو نشانہ بنانے کے بعد مرکزی سڑک پر کھڑے ہو کر بھی ہوائی فائرنگ کی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج اور ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا کے آفس پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے آفس کو نشانہ بنانے کے بعد مرکزی سڑک پر کھڑے ہو کر بھی ہوائی فائرنگ کی۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔