لاہور(خصوصی رپورٹ) تحریک انصاف نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ سمیت پارٹی کے خلاف بیان بازی پر رکنیت ختم کی گئی۔پی ٹی آئی کے مطابق سلمان احمد کسی طور پر پارٹی کی اب نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026