لاہور(کرائم رپورٹر)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو طبی معائنے کے لیے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پی آئی سی لایا گیاجہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئیپولیس ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی اس وقت مختلف مقدمات کے باعث جیل میں ہیں چیک اپ کے دوران پولیس کی نفری ان کے ہمراہ موجود رہی۔