ون ڈے سکواڈ کی 23 مارچ کی صبح براستہ دبئی نیوزی لینڈ پرواز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے سکواڈ 23 مارچ کی صبح براستہ دبئی نیوزی لینڈ روانہ ہو گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 29 مارچ سے 5 اپریل تک کھیلی جائے گی۔