سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کیس ،جیائی ٹی نے نوٹس جاری کئے تھے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنمائوں سمیت 16ارکان میں سے کوئی بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوسکا۔ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں جی ا?ئی ٹی نے 16 افراد کو دوبارہ طلب کیا تھا جبکہ ان افراد کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے نوٹس جاری کئے گئے تھے۔