کراچی ٹرانسپورٹ انتظامیہ کے ٹریفک پولیس سے مذاکرات ناکام

کراچی(خصوصی رپورٹ ) کراچی ٹرانسپورٹ انتظامیہ کے ٹریفک پولیس سے مذاکرات ناکام، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد اور کراچی بس اونرز ایسوسی ایشن نے بھاری جرمانوں اور کریک ڈائون کے خلاف ہڑتال کا آغازکردیا۔کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیر معینہ مدت کیلئے احتجاج کا آغازکیا جارہاہے