میرے بھائی عدنان کو شناختی کارڈ دیکھ کر قتل کیا:مسافر ذیشان

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)مسافر ذیشان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرے بھائی عدنان کو شناختی کارڈ دیکھ کر بس سے اتارا اور قتل کردیا گیا۔ذیشان کا کہنا تھا کہ ہم بس میں ملتان جارہے تھے کہ دس بارہ مسلح افراد نے بس کو روکا۔