کے پی میں بھی دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی ضرورت ہے: فیصل کریم

پاکستان کیخلاف جہاں سے بھی دہشتگردوں کو حمایت ملے گی، وہاں آپریشن کریں گے: گورنرخیبرپختونخوا 
پشاور(آئی این پی) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے خیبرپختونخوا میں بھی دہشتگردوں کے خلاف بلوچستان کی نوعیت کے آپریشن کی ضرورت ہے۔ ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلوچستان میں جاری آپریشن کو بلوچستان حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے، افغانستان دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے، اسی لیے بارڈرز بند ہیں۔، پاکستان کیخلاف جہاں سے بھی دہشتگردوں کو حمایت ملیگی، وہاں آپریشن کریں گے