محکمہ زکو : پچھلے سال 4 ارب روپے مستحقین میں تقسیم

 لاہور (کرائم رپورٹر)محکمہ زکو و عشر نے گزشتہ مالی سال کے دوران 4 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کئے،محکمہ ہر سال تقریباً 3لاکھ مستحقین زکواور دیگر ضرورت مندوں کو ان کے گھروں کے قریب مالی امداد فراہم کر رہا ہے۔ برانچ لیس بینکنگ کی خدمات پیپرا رولز کے مطابق اور پنجاب زکوو عشر کونسل کی با ضابطہ منظوری سے شفاف طریقے سے حاصل کی گئی۔