ایل ایل بی کے امتحانی نتائج کا اعلان

 لاہور (خصوصی رپورٹ)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (3 سالہ)، ایل ایل بی(4 سالہ) اور ایل ایل بی (5 سالہ) کے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔