پنجاب یونیورسٹی، امتحانی نتائج

لاہور( کرائم رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ۔III اورایل ایل بی( پانچ سالہ )پارٹ V- سالانہ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کردیا ۔تفصیلات پنجاب یونیورسٹی ویب سائٹ دیکھی جا سکتی ہیں۔