انسپکٹر محمد جاوید اقبال محمد قاسم ، ارباب اسلم ،انسپکٹر محمد گلفام ودیگر شامل ہیں
لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب بھر سے متعدد انسپکٹرز کو ایف آئی اے میں ٹرانسفر کردیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب پولیس سے ایف آئی اے میں ٹرانسفر ہونیوالوں میں انسپکٹر محمد جاوید اقبال ،انسپکٹر محمد قاسم ،انسپکٹر ارباب اسلم ،انسپکٹر محمد گلفام ،انسپکٹر عارف حسین ،انسپکٹر محمد فرحان انسپکٹر غلام رسول اعوان ودیگر شامل ہیں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا