لاہور(خصوصی رپورٹ)سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 511روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت353روپے فی کلو جبکہ مارکیٹ میں فارمی انڈوں کی قیمت200روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: