اسلام آباد(آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف جاری انکوائری اور امتحانات سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کو معطل کرتے ہوئے کمیشن کو بڑا ریلیف دے دیا۔عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران فریقین کو نوٹس جاری کر دیے