لاہور(کرائم رپورٹر)قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ پولیس نے دو رکنی موٹر سائیکل چورگینگ گرفتار کر لیا۔ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم یوسف مسیح اور صادق مسیح سیچوری شدہ موٹر سائیکل، 6 موبائل ، ہزاروں روپے،ناجائز اسلحہ برآمدکرلیاگیا۔ شیئر کریں: