جسٹس کے کے آغا آج وفاقی عدالت کے جج کے طور پر حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد( آن لائن )  جسٹس کے کے آغا آج  وفاقی عدالت کے جج کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابقحلف برداری کی تقریب اسلام آباد ہائی کورٹ میں منعقد ہوگی، جہاں چیف جسٹس امین الدین خان جج جسٹس کے کے آغا سے حلف لیں گے۔یہ تقریب عدالتی نظام میں شفافیت اور آئینی فرائض کی ادائیگی کے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔