لاہور(کرائم رپورٹر)جلو پارک سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر میں واقع کواٹر کے کمرے میں آگ لگ گئی بتایا گیا ہے کہ جلو پارک سی ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر میں واقع کواٹر کے کمرے میں آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابوپالیا ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔