چور گروہ کے 2 ارکان گرفتار

لاہور(کر ائم رپو رٹر) جوہر ٹاون پولیس نے چور گینگ کے 2ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق گینگ کے سرغنہ عثمان اور اس کے ساتھی عباس سے شہریوں کا مسروقہ سامان،لاکھوں روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا گیا۔