انٹر بینک میں ڈالر 278روپے 70پیسے کا ہوگیا

کراچی(آئی این پی)انٹر بینک میں ڈالر 2پیسے مہنگا ہو کر 278روپے 70پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278روپے 68پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان ہے۔100انڈیکس 260پوائنٹس اضافے سے 114490پر رہا۔