چارافرادنے سکول جاتی طالبہ کواغواکرلیا

گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)چارافرادنے سکول جاتی طالبہ کواغواکرلیا۔نواحی گا ئوں249ای بی کے محنت کش افضال کی 15سالہ بیٹی (ز،ب)صبح سکول جانے کیلئے گھرسے نکلی جس کوراستہ میں موجود اشفاق بھٹی ساکن185ای بی اپنے3نامعلوم ساتھیوں سمیت زبردستی کارمیں اغوا کرکے لے ۔تھانہ گگومنڈی پولیس نے مقدمہ درج کرکے مغویہ کی تلاش شروع کردی۔