ریسکیو 1122‘1326حادثات پرریسپانڈ

لاہور(خصوصی رپورٹ)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1326ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں623افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔