لاہور (خصوصی رپورٹ)چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے صارفین سے اپیل کی ہے کہ شیڈول مینٹی ننس کے دوران بجلی کی بندش کے دوران لیسکوعملے کے ساتھ تعاون کریں تاکہ بجلی کی محفوظ اور بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ شیئر کریں: