لاہور(خصوصی رپورٹ)سپیشل ایجوکیشن کے اداروں میں بھی اساتذہ کو چھٹی دے دی گئی ،محکمہ خصوصی تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پیرنٹ ٹیچرز میٹنگ،سپورٹس سرگرمیوں سمیت سکول ٹرپ لیکر جانے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی سپیشل ایجوکیشن کے اداروں پر ہوگا۔