بی آئی ایس پی رقم سے ناجائز کٹوتی پر دکاندار گرفتار

پاکپتن(خصوصی رپورٹ) ڈپٹی کمشنرپاکپتن کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر / سب ڈویڑنل انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس فیصل عمران نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 149 ای ہی میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم سے ناجائز کٹوتی کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرا دیا جبکہ دکان کو سیل کر دیا۔