پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان آج کیا جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان   آج  کیا جائے گا،  پٹرولیم مصنوعات کی اوسط قیمتوں کی بنیاد پر نئی قیمتوں کا تعین ہوگا، پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟ فی الحال کچھ نہیں کہا جاسکتا۔