مارچ کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

 اسلام آباد(آئی این پی ) عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرادیا گیا،مارچ کیلئے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، اوگراکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔   سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.04ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مہنگی ہوئی،سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.94ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی