1157تجاوزات ختم

لاہور (خصوصی رپورٹ) گرینڈ آپریشن کے دوران 24گھنٹوں میں 1157تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا جبکہ تجاوزات پر موجود سامان ضبط کر لیا گیا۔مارکیٹوں اور سڑکوں پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 2355بینرز اور فلیکسز اتارے گئے۔