ویٹی کن سٹی (آئی این پی )نئے منتخب ہونے والے پوپ لیو XIV رابرٹ پری ووسٹ نے پہلے اجتماع سے خطاب میں انکشاف کیا کہ ان کا پوپ کا نام مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کی مدد سے منتخب کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ اے آئی نے ان کے نام کے انتخاب میں اہم کردار ادا کیا۔رپورٹ کے مطابق امریکی شہر شکاگو سے تعلق رکھنے والے روبرٹ فرانسس پرووسٹ نے اپنی تقرری کے دو روز بعد کالج آف کارڈینلز سے خطاب کیا ۔