پاکستان دہشتگردی کی ہر شکل کی مذمت کرتا ہے، عدیل ممتاز کھوکھر

 نیویارک (آئیا ین پی )اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے انسانی حقوق کونسل کے لئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی عدیل ممتاز کھوکھر نے کہا ہے کہ افغانستان ایک ایسا ملک ہے جو کئی دہائیوں سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی سے شدید متاثر رہا ہے،پاکستان دہشت گردی کی ہر شکل اور ہر مظہر کی مذمت کرتا ہے