محسن نقوی ایران پہنچ گئے، وزیر خارجہ سے ملاقات

 اسلام آباد، تہران  (آن لائن) وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے دورے پر  تہران پہنچ گئے ، ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع  کا کہنا ہے کہ  وہ ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کی ملاقاتوں میں آبنائے ہرمز سے متعلق صورتحال پر بات چیت ہوگی، اس کے علاوہ دیگر اہم معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔محسن نقوی نے ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کی