اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی دعوت دے دی

اسپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی دعوت دے دی

ویب ڈیسک: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی دعوت دے دی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایاز صادق نے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کی اور حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مفاہمت کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں قومی مفاد میں مثبت اقدامات کے لیے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے۔