لاہور(کرائم رپورٹر)گرین ٹائون کے علاقہ سے سیوریج سے انسانی ہڈیاں برآمد ہوئی پولیس کے مطابق غیر آباد سوسائیٹی کے سیوریج سے انسانی کھوپڑی اور دیگر ہڈیاں برآمد ہوئی تاحال معلوم نہیں ہو سکا کہ ہڈیاں مرد کی ہیں یا عورت کی،پولیس نے جنس کی شناخت اور دیگر تحقیقات کیلئے نمونے پنجاب فرانس بھجوا دئیے دیگر ہڈیوں کو مزید تحقیقات کے لیے مردہ خانے بھجوا دیا گیامرنے والا کون اور موت کی وجہ کیا بنی پنجاب فرانزک رپورٹ کے بعد حقیقت سامنے آئے گی،