راولپنڈی(آئی این پی )پاکستان نے فتح میزائل کی لانچ کوشہید پاکستانی بچوں کے نام کر دیا۔پاکستانی بچوں کو بھارتی جارحیت میں شہید کیا گیا تھا، پاکستان شہید ہونے والے بچوں کو بھولا نہیں، پاکستان نے فتح میزائل کی لانچنگ شہید پاکستانی بچوں کے نام پر کردی ہے۔