رانا احمد علی آرائیں قتل کیس ،سبطین اکرم سمیت دیگرملزم بری

پاکپتن(خصوصی رپورٹ)مسلم لیگ ن کیرہنما رانا احمد علی آرائیں قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج ندیم عباس ساقی نے رانا احمد علی آرائیں قتل کیس کا فیصلہ سنادیا، معروف بزنس مین و لیگی رہنما چوہدری سبطین اکرم آرائیں سمیت دیگر ملزموں کو با عزت بری کردیا، کورٹ ذرائع کیمطابق مقتول رانا احمد علی آرائیں سابق لیگی ایم پی اے میاں نوید علی کے والد تھے۔