بھارت میں ٹریفک حادثہ‘ 6 افراد ہلاک 45 زخمی

 ممبئی(آئی این پی)  بھارتی شہر ممبئی کے کرلا میں   ایک بس پیدل چلنے والوں اور گاڑیوں پر چڑھ دوڑی، جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور 49 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا  ۔