قصور(خصوصی رپورٹ )قصور کے نواح چاہ ڈھاباں والا سے نامعلو م شہری کی لاش برآمد ہو گئی۔15پر اطلاع پر سی سی ڈی ٹیم پھولنگر نے نامعلوم شخص کی لاش برآمدکی ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق کسی تیز رفتار گاڑی نے اسے روند کر مار ڈالا ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026