لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، جنرل ہسپتال کا آئی سی یو وارڈ فعال نہ ہونے کیخلاف درخواست دائر، م ئوقف اپنایا گیاکہ جنرل ہسپتال صوبہ کے بڑے ہسپتالوں میں شمار ہوتا ہے، دور دراز علاقوں سے لوگ علاجِ کیلئے یہاں آتے ہیں۔ شیئر کریں: