اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کے ترجمان نے واضح کیا ہے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پی ٹی آئی کے کسی وفد سے ملاقات طے نہیں ہوئی تھی، کسی بھی خبر کی پہلے تصدیق کر لیا کریں۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026