اسلام آباد‘ 9، 10 اپریل کو چھٹی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام  آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دو دن کی مقامی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں جمعرات 9 اور جمعہ 10 اپریل کو تمام اسکول اور دفاتر بند رہیں گے جبکہ ضروری خدمات کے ادارے بدستور کام کرتے رہیں گے۔