راولپنڈی: علیمہ خان کی گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پر حملہ

راولپنڈی: علیمہ خان کی گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پر حملہ

راولپنڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گفتگو کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنان نے صحافیوں پر حملہ کیا۔

 اس واقعے کے نتیجے میں متعدد صحافی زخمی ہوئے اور میڈیا ٹاک کا بائیکاٹ بھی کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، صحافی طیب بلوچ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور انہیں میڈیا سے باہر نکال دیا گیا۔ واقعہ کے دوران، کارکنان کی جانب سے تشدد کرتے دیکھ کر بھی پی ٹی آئی قیادت نے مداخلت نہیں کی اور کارکنان کو روکنے میں