لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے یوم دفاع اور 12 ربیع الاول کے موقع پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے۔لاہور سمیت صوبہ بھر کے تمام سمارٹ سیف سٹی سنٹرز میں ورچوئل پٹرولنگ آفیسرز کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ شیئر کریں: