، علی امین پختونخوا کے مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں: سربراہ جے یو آئی ،ف
لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک )جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے صوبے کو برباد کردیا ہے، علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کے مفادات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وزیر اعلی خیر پختونخوا کو ایک دن بھی عہدے پر نہیں رہنا چاہیے