سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے۔میڈیا ادارے اشاعت سے پہلے حقائق کی تصدیق کریں، یہ یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گائوں کے قریب شمالی بائی پاس کے گول چکر کے پاس دوبارہ نصب کی جائے گی۔جاری وضاحتی بیان کے مطابق اس منتقلی سے عوامی رسائی اور یادگار کی نمایاں پن میں بہتری کی توقع ہے۔