91 املاک سربمہر

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے نے 91 املاک سربمہر کر دیں۔ ٹیموں نے گلبرگ،فیصل ٹا ئون میں غیرقانونی کمرشل استعمال، فیس کی عدم ادائیگی پر 37، ریکوری آپریشن کے دوران سبزہ زار 29 ، شادمان،گجرپورہ میں 25املاک سیل کیں۔