خیبرپختونخوا حکومت کا افغانستان وفد بھیجنا غیرسنجیدہ ہے: فیصل کنڈی

 وزیراعظم پشاور کا دورہ کریں گے ،   پی حکومت کئی ماہ سے 25 کلومیٹر روڈ نہیں کھول سکی 
 اڈیالہ جیل میں  ایک قیدی کو مرغے اور جِم کی سہولت ہے، باقی قیدیوں کو یہ سہولت نہیں
پشاور(آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبائی حکومت کی جانب سے افغانستان میں وفد بھیجنے کی باتوں کو غیر سنجیدہ قرار دیدیا۔اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم پشاور آئیں گے ، کے پی حکومت سنجیدہ نہیں،کے پی حکومت کئی ماہ سے 25 کلومیٹر روڈ نہیں کھول سکی۔ انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت کا افغانستان میں وفد بھیجنا غیرسنجیدہ گفتگو ہے، کیا پولیٹیکل فورسز یا پارلیمنٹ کو آن بورڈ لیا گیا؟گورنر کے پی کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں انسانی حقوق کی