شہر بھر میں واشنگ اور واٹر سپرنکلنگ

لاہور(خصوصی رپورٹ) بسنت ف کے پہلے روز ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے صفائی، واشنگ ایکٹویٹیز اور واٹر سپرنکلنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ایل ڈبلیو ایم سی کی صفائی ٹیمیں شہر کی تمام شاہراہوں اور اہم مقامات پر متحرک ہیں۔