واشنگٹن (آئی این پی )امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی نے سابق صدر جو بائیڈن کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی صدارت کے بالکل آخری دنوں کے دوران گزشتہ ماہ سزائے موت کے مجرموں کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی تھی۔سابق صدر جو بائیڈن نے وفاقی قوانین کے تحت سزائے موت پانے والے 40 میں سے 37 افراد کی سزا عمر قید میں تبدیل کی تھی