اسامیوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی ڈیڈ لائن ختم

اسلام آباد (آئی ا ین پی)  وفاقی سرکاری ملازمین کے نئے مالی سال کے بجٹ تخمینوں پر کام کے اگلے مرحلے کی تیاری شروع کر دی گئی۔آسامیوں کی تفصیلات فراہم کرنے کی ڈیڈ لائن   ختم ہوگئی ہے ۔، وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز سے آسامیوں کی تفصیلات 6 فروری تک مانگی تھی ۔دستاویز میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے منظور شدہ،پر اورخالی آسامیوں کی تفصیلات مانگی ہیں