جے یو آئی ف ،جی ڈی اے سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائے گی
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے حکومت کے خلاف گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کا فیصلہ کیا ہے،بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے پر کام شروع کی گئی ،گرینڈ اپوزیشن الائنس میں جے یو آئی،جی ڈی اے سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کو دعوت دی جائے گی،گرینڈ اپوزیشن الائنس میں شاہد خاقان عباسی کو دعوت دی جائے گی،گرینڈ الائنس کی تشکیل کیلئے پی ٹی آئی نے ہم خیال جماعتوں سے رابطے شروع کردئیے